جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

بجلی کا بل زیادہ آنے پر نوجوان کی خودکشی

datetime 29  اگست‬‮  2023 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے علاقے صابری ٹاؤن میں بجلی کا بل زیادہ آنے پر نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نوجوان نے بل زیادہ آنے پر اپنے سر میں گولی مارلی، زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

والدہ کے مطابق بیٹا حمزہ پہلے ہی مقروض تھا اوپر سے بجلی کا بل 38 ہزار روپے سے زائد آیا تھا۔نوجوان کی والدہ کے مطابق ان کا بیٹا کہہ رہا تھا کہ بجلی کا بل زیادہ آیا ہے، کہاں سے ادا کروں؟ بیٹے نے بجلی کا بل زیادہ آنے پر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…