ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کی سزا معطلی کا پہلا نتیجہ آگیا

datetime 29  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد( نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی سزا معطل ہونے کے بعد ڈاکٹر بابراعوان نے پی ٹی آئی کارکنان کو خوشخبری سنادی ہے اور کہا ہے کہ عمران خان بطورپارٹی چیئرمین بحال ہوگئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر بابراعوان کا کہنا تھا کہ ’عمران خان کی سزا کی معطلی کا پہلا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی حیثیت سے اب بحال ہوگئے ہیں،

سزا کا حکم تھا،وہ معطل ہوگیا، عمران خان اب پی ٹی آئی کے چیئرمین ہیں، انشاءاللہ چیئرمین رہیں گے ‘۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے بھی ڈاکٹر بابراعوان سے اتفا ق کیا اور ان کا کہنا تھا کہ ’سزا جب معطل ہوجائے تو اس کے اندر جو کچھ لکھا گیا تھا، وہ سب کچھ فی الحال کے لیے معطل سمجھاجائے گا، اس فیصلے کی وجہ سے مزید اگر کوئی کارروائی کی گئی تو وہ بھی معطل سمجھی جائے گی ، وہ پارٹی کے چیئرمین ہیں، انہیں جو سزا دی تھی کہ پارٹی چیئرمین نہیں رہے، وہ تب تک ختم ہوگئی ہے جب تک اپیل پر فیصلہ نہیں ہوتا‘۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…