جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

بشریٰ بی بی اٹک جیل پہنچ گئیں، باہر روک لیا گیا

datetime 29  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد( نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اٹک جیل کے باہر روک لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بشریٰ بی بی اٹک جیل پہنچ گئیں، وہ عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے سے آگاہ کریں گی۔ اٹک جیل کے باہر سکیورٹی ہائی کر دی گئی۔

جیل حکام نے بشریٰ بی بی کو جیل کے باہر روک لیا، ان کے اندر جانے کا فیصلہ سینئر افسران کریں گے۔ تاحال جیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…