ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

(ن) لیگ کا اہم شخصیات کی خفیہ آڈیوز سامنے لانے کا فیصلہ

datetime 26  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے بڑوں کی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ن لیگ نے اہم شخصیات کی خفیہ آڈیوز سامنے لانے اور مخالفین کیخلاف جارحانہ مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، ملکی تباہی کی ذمہ داری پاناما جے آئی ٹی کے اراکین، سابقہ سپہ سالار، سابق آئی ایس آئی چیف، ججز، سابق نیب چئیرمن، پی ٹی آئی کے چئیرمن اور دیگر پر عائد کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بڑوں کی لندن میں بڑی بیٹھک ہوئی جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات میں مصالحانہ کی بجائے جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن انتخابی مہم میں اپنے ساتھ ہونے والی انتقامی کارروائیوں کو ڈاکومینٹری کی صورت میں سامنے لائے گی، انتخابی مہم کے دوران اداروں کے بجائے چند اہم شخصیات کو ہدفِ تنقید بنایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…