جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

مجھے جان سے مارنے کی کوشش کی گئی، لطیف کھوسہ

datetime 25  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ 45 منٹ تک اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنسے رہے۔ دوسری منزل پر خراب ہونے والی لفٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا لطیف کھوسہ اور نعیم پنجوتھا سمیت 19 افراد سوار تھے۔ لفٹ سے باہر آنے کے بعد لطیف کھوسہ نے کہا کہ انہیں جان سے مارنے کی کوشش کی گئی۔

لطیف کھوسہ کو ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنسے 20 منٹ سے زائد گزرنے کے بعد ریسکیو ٹیم لفٹ کھولنے کیلئے پہنچی تھی جس کے بعد وہ لفٹ سے نکلے۔کیس ختم ہونے کے بعد لطیف کھوسہ لفٹ سے نکلے مگر گرانڈ فلور پر لفٹ کا دروازہ نہیں کھلا تھا، اس دوران وکلا لفٹ کے باہر کھڑے لطیف کھوسہ کا انتظار کرتے ہوئے لفٹ کے دروازوں میں لاٹھی اور سلاخ سے جھری بنا کر ہوا پہنچاتے رہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…