ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

کے الیکٹرک کے عملے کی ایک بار پھر شہریوں کے ہاتھوں پٹائی

datetime 25  اگست‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) ٹمبر مارکیٹ میں کے الیکٹرک کے عملے پر تشدد کے واقعے بعد ایک بار پھر شہریوں نے ایک بار پھر ان کو مار پیٹ کر بھگا دیا۔تفصیلات کے مطابق بجلی کے بھاری بھرکم بلوں سے پریشان کراچی کے شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا جمعہ کو ایک بار پھر کے الیکٹرک کا عملہ غصے میں بھرے عوام کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہوگیا۔

کراچی کے علاقے احسن آباد میں کے الیکٹرک عملے پر شہریوں کے تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے، اس حوالے سے ترجمان کیالیکٹرک اویس منشی کا کہنا ہے کہ بجلی کے غیر قانونی کنڈے اتارنے کے دوران عملے پر حملہ کیا گیا، متعلقہ تھانے میں واقعے کی ایف آئی آر درج کرادی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…