جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

نامعلوم افراد نے پاکستانی کرنسی کے ڈھیر کو آگ لگادی

datetime 25  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد نے قبرستان میں پاکستانی کرنسی نوٹوں کو آگ لگا دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ تمام نوٹ اصلی ہیں، انہیں جلانے والے کون ہیں، اس بارے میں رپورٹ درج کرکے ہر پہلو سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔جلائے گئے نوٹوں میں 500 ، ہزار اور 5 ہزار والے نوٹ بھی شامل ہیں، نوٹوں کو کس نے اور کیوں آگ لگائی پولیس تحقیقات کررہی ہے۔

پولیس کے مطابق پاکستانی کرنسی نوٹ جلائے جانے کا واقعہ گکھڑ منڈی کے قبرستان میں گزشتہ رات پیش آیا۔نوٹوں کے ڈھیر میں آگ لگنے سے کچھ جل گئے جبکہ کچھ نوٹ درست حالت میں تھے۔علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ نامعلوم افراد بوری میں ڈال کر نوٹ لائے اور زمین پر ڈھیر لگا کر آگ لگادی اور فرار ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…