ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر درج کیس میں مزید دفعات شامل

datetime 24  اگست‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر درج کیس میں مزید دفعات شامل کرلی گئیں۔ مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی پر بغاوت پر اکسانے اور جنگ چھیڑنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ اسی طرح دنگا فساد، مختلف طبقات میں دشمنی کے فروغ کیلیے بیانات دینے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔

پولیس رپورٹ کے مطابق کیس ڈائری کے مطابق دفعات کا اضافہ 18 اگست کو کیا گیا۔ پولیس نے مزید دفعات شامل کرنے کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کیا تھا۔پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت سے چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت مانگی تھی۔ جس پر عدالت نے پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دی ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے پولیس کی درخواست پر حکم جاری کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…