جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

فاطمہ ہلاکت کیس،مرکزی ملزم اسد شاہ کی مریدوں سے خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

datetime 24  اگست‬‮  2023 |

رانی پور (این این آئی)رانی پور میں فاطمہ ہلاکت کیس کے مرکزی ملزم اسد شاہ کی مریدوں سے خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اعلی حکام کی جانب سے ملاقات پرپابندی کے باوجود مقامی ایس ایچ او مبینہ طور پر رقم لے کر ملزم پیر اسد شاہ کی مریدوں سے ملاقاتیں کروانے لگا۔

اس سے قبل ڈی آئی جی سکھر جاوید جسکانی کہہ چکے ہیں کہ اس کیس میں پولیس کوئی دبابرداشت نہیں کریگی، کیس میں نامزد ملزمہ حنا شاہ کی 7 روزہ ضمانت کی مدت بھی ختم ہوگی۔مظلوم خاندان کو انصاف دلانے کے لیے پولیس بااثر ملزمہ کو گرفتار کرے گی یا نہیں، متاثرین نے اعلی حکام سے امیدیں باندھ لیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…