جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

وکیل قتل کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کا کیس سپریم کورٹ میں مقرر

datetime 24  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں نامزدگی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 24 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس جمال مندوخیل بینچ کا حصہ ہوں گے۔سپریم کورٹ نے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری روکنے کا حکم امتناع دے رکھا ہے۔اس سے قبل جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی تھی، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس حسن اظہر رضوی بینچ میں شامل تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…