جکارتا(نیوز ڈیسک)انڈونیشیا کی سمندری حدود سے پاکستانیوں سمیت 18 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا کہ غیرقانونی تارکین وطن انڈونیشیا کے جزیرے مغربی جاوا سے کشتی کے ذریعے آسٹریلیا جانے کی کوشش کررہے تھے۔تاہم ایندھن ختم ہونے کے باعث ان کی کشتی ایک جزیرے کے کنارے جالگی۔ ماہی گیروں نے انہیں دیکھ کر حکام کو اطلاع دی جس پر انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ انڈونیشیائی پولیس کے مطابق گرفتار افراد کا تعلق پاکستان ، بنگلادیش اور بھارت سے ہے۔
انڈونیشیا کے سمندر سے پاکستانیوں سمیت 18 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































