ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہائی کورٹ میں رضوانہ پر تشدد کے کیس میں سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی

datetime 23  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کے کیس میں سول جج عاصم حفیظ تاحال کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ذرائع کے مطابق جج نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کا تحریری اجازت نامہ ملنیتک پیش نہیں ہوں گا۔پولیس ذرائع کے مطابق کم سن رضوانہ تشدد کیس کا چالان تاحال نامکمل ہے۔دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ میں رضوانہ پر تشدد کے کیس میں سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔درخواست سول سوسائٹی نیٹ ورک اسلام آباد کے صدر عبد اللہ ملک نے دائر کی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کیا جائے۔واضح رہے کہ سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کم سن رضوانہ پر تشدد کے الزام میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں جبکہ سول جج کو تشدد کیس کے باعث لاہور ہائی کورٹ نے او ایس ڈی بنا رکھا ہے۔رضوانہ پر تشدد کیس کی تحقیقات جاری ہیں جس میں ملزمہ سومیہ عاصم کے شوہر اور سول جج عاصم حفیظ کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے طلب کر رکھا ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…