جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

چیئر لفٹ میں پھنسے بچے کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 22  اگست‬‮  2023 |

بٹگرام (این این آئی)خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے ایک بچے کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افراد میں سے 2 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ آخری اطلاعات تک باقی افراد کو ریسکیو کرنے کے لیے پاک فوج کا آپریشن جاری رہا، ریسکیو آپریشن میں پاکستان آرمی کے 4 ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے تھے ۔

سوشل میڈیا پر ایک بچے کو ریسکیو کرنیکی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آرمی کا ہیلی کاپٹر چیئر لفٹ میں پھنسے ایک بچے کو ریسکیو کرکے لے جارہا ہے، ایس ایس جی کمانڈو نے ایک بچے کو تھام رکھا ہے۔ اس موقع پر وہاں موجود مقامی لوگوں نے بے اختیار تالیاں بھی بجائیں۔تفصیلات کے مطابق بچے صبح 7 بجے کے وقت چیئرلفٹ کے ذریعے اپنے اسکول جارہے تھے کہ لفٹ کی تین میں سے دو رسیاں ٹوٹنے سے چیئرلفٹ تقریباً سینکڑو ںفٹ کی بلندی پر پھنس گئی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…