جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نے نیب کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کر دی

datetime 22  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کو شوگر ملز کیس میں سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا،عدالت عظمیٰ نے نیب کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کر دی۔

منگل کو چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر سماعت کی۔قومی احتساب بیور نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لی۔ نیب نے عدالت میں تحریری بیان جمع کراتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ نیب ترامیم کے بعد اس کیس پر دائرہ اختیار باقی نہیں رہاخسپریم کورٹ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیئے کہ درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی جاتی ہے۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ لکھا جائے کہ درخواست خارج کے بجائے آرڈر شیٹ میں نمٹا دی گئی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…