ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کردیں گے، پرویز خٹک

datetime 20  اگست‬‮  2023 |

نوشہرہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی)کے سربراہ پرویز خٹک نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کر دیں گے،چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو گمراہ کیاتمیز نہیں سکھائی،سیاسی کارکنوں کی تربیت کرنا قائد کی ذمہ داری ہوتی ہے۔

نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہاکہ صوبے کے عوام پی ٹی آئی کو چھوڑ چکے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو گمراہ کیا،تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو پی ٹی آئی کے لوگ سوشل میڈیا پر گالیاں دیتے ہیں۔پرویز خٹک نے کہاکہ سیاسی کارکنوں کی تربیت کرنا قائد کی ذمہ داری ہوتی ہے، لیڈر وہ ہوتا ہے جو قوم کی تعلیم اور تربیت کرتا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو تمیز نہیں سکھائی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی میں کوئی تہذیب نہیں دیکھی، گالیوں کے علاوہ کچھ نہیں دیکھا۔پرویز خٹک نے کہا کہ کہا گیا پرویز خٹک اکیلا ہوگیا ہے، اب تم اکیلے ہو نوشہرہ میرے ساتھ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…