جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پارلیمنٹ میں وزیر اعظم پر انڈوں کی بارش 

datetime 23  ستمبر‬‮  2015 |
 پرسٹینا(این این آئی) کوسووو کی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم پر انڈوں کی بارش کر دی گئی میڈیا رپورٹ کے مطابق کوسووکی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عیسیٰ مصطفی کا چہرہ اپوزیشن رہنما کو اس قدر ناگوار لگا کہ ان پر انڈوں کی بارش کر ڈالی۔اپوزیشن بنچوں سے انڈوں کی برسات کے بعد وزیر اعظم اپنا خطاب جاری نہ رکھ سکے جس کے بعد حکومتی بنچوں پر بیٹھے ارکان اٹھ کھڑے ہوئے اوروزیراعظم کو چاروں اطراف سے گھیر کر انڈوں کی بارش سے محفوظ رکھا۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…