اسلام آباد: 9 اور10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر9 اور10 محرم الحرام کو عام تعطیل کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق جمعہ 28 اور ہفتہ 29 جولائی 2023 کو عام تعطیل ہوگی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں