بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

حج کے دوران پاکستانی جوڑے کے ہاں بچے کی ولادت

datetime 23  ستمبر‬‮  2015 |

منی(نیوز ڈیسک) منی میں حج کے موقع پر پاکستانی جوڑ ے کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے ،خوش قسمت بچے کا نام محمد علی رکھا گیا ہے۔منی ٰ کے الوادی اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد الملائییاری کے مطابق پاکستانی جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش حج کے پہلے روز ہوئی۔

خیموں کے شہرمیں منتقلی کے بعد یہ یہاں پہلی پیدائش ہے ،زچہ اور بچہ خیرت سے ہے ۔البتہ شوگر کی شکایت کی وجہ سے اسپتال میں بچے کی ماں کا خاص خیال رکھا جارہا ہے۔بر وقت اور بہترین سہولتوں کی فراہمی پر بچے کے والد نے اسپتال کے عملے اور منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…