کراچی (نیوز ڈیسک) پاک بحریہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اوماڑہ حادثے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوئے ، پاک بحریہ کے فوکرز نے زخمیوں کو کراچی منتقل کردیا۔ ترجمان پاک بحریہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاک بحریہ اور سول انتظامیہ میں اوماڑہ میں جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں مکمل کرلی ہیں۔ حادثے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوئے ، پاک بحریہ کے فوکرز نے زخمیوں کو کراچی ہسپتال منتقل کردیا۔
اوماڑہ حادثے میں 7 افراد جاں بحق ، 22 زخمی ہوئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































