منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کابل ‘ طالبان کے حملے میں 15 سکیورٹی اہلکار مارے گئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2015 |

کابل(نیوز ڈیسک) طالبان کا سکیورٹی فورسز پر حملوں کے نتیجے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی افغانستان کے صوبے جاوزان اور بلخ میں طالبان کے حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے 15 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق پہلا حملہ صوبے جاوزان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر ہوا جس کے نتیجے میں 10 افغان فوجی مارے گئے جبکہ دوسرا حملہ صوبے بلخ کے ڈسٹرکٹ دولت آباد میں ہوا جہاں پیٹرولنگ پر موجود پولیس موبائل سڑک کنارے نصب بم سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک اورتین زخمی ہوگئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…