جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی تیز ہواوں،آندھی اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی

datetime 2  جولائی  2023 |

اسلام آباد: اسلام آباد، پنجاب، بلوچستان اور آزاد کشمیرمیں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا کہ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب،اسلام آباد، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواوں،آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

اس دوران کشمیر، بالائی اور مشرقی پنجاب میں موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ پینسٹھ ملی میٹربارش اسلام آباد میں ریکارڈ کی گئی راولپنڈی میں چون ،چکلالہ میں اڑتالیس ،جوہرآباد تیس، سرگودھا میں بیس ،لاہور میں چھ اور مری میں پانچ ملی لیٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ جبکہ سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں چھیالیس اور سبی میں پینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…