واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جا ن کیری کا کہنا ہے کہ بھارت اور امریکہ کے باہمی تجارتی تعلقات دن بدن مضبوطی کی جانب گامزن ہیں جس سے دونوں ملکوں کے عوام کو فائدہ پہنچے گا۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا کہ امریکہ بھارت کو ہتھیار سپلائی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اور دونوں ملکوں کے مضبوط تعلقات کے لئے تجارتی تعلقات کا مضبوط ہونا ضروری ہے۔ اس موقع پر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج بھی موجود تھیں۔ بھارتی وزیر اعظم 25 ستمبر کو امریکہ کے د ورے پر جا رہے ہیں جس میں دونوں ملکوں کے درمیان کئی تجارتی اور دفاعی معاہدے متوقع ہیں۔
امریکہ بھارت کو ہتھیار سپلائی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے, جان کیری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































