نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھا رت نے پا کستا نی سر حدو ں کے قر یب مغر بی محا ذ پر دشمن کے علا قے میں بڑے پیما نے پر بکتر بند گا ڑ یو ں اور تو پ خا نے کے ساتھ تبا ہ کن حملہ کر نے کی تر بیتی مشقوں کے انعقاد کی تیار ی شروع کردی ۔بھارتی میڈیا کے مطا بق جنگی مشقیں حا لیہ وقت میں بہت بڑے پیما نے پر را جھستان میں اکتو بر اور نو مبر کے مہینو ں میں کی جا ئیں گی۔ایک بھا رتی اخبار کے مطا بق مشقو ں کا محور حملہ کر نے کے لیئے پہچا ن ر کھنے والی بھا رتی فو ج کی اکیسو یں کور ہو گی تا ہم اس میں فو ج کی جنو بی کما نڈ کو مکمل طور پر شا مل کیا جا ئے گا۔ذرا ئع نے بتا یا کہ جھا نسی سے حیدر آ باد کے ما بین بکتر بند اور انفنٹری فا ر میشنز کو پہلے ہی حر کت میں لا یا جا چکا ہے جس کے با رے میں دو نو ں مما لک کے ما بین فو جی پرو ٹو کو ل کے معا ہدہ کے مطا بق پا کستا ن کو پیشگی طورپر مطلع کیا جا رہا ہے
بھا رت کی پا کستا نی سر حدو ں کے قر یب بکتر بند گا ڑ یو ں اور تو پ خا نے کے ساتھ تبا ہ کن حملہ کر نے کی تر بیتی مشقوں کی تیار ی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
-
محبت تا ابد
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں طویل چھٹیوں کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
کینسر کا خطرہ کن بلڈ گروپ والوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین کا تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
-
تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
حکومت نے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
سونے کی قیمت میں ریکارڈکمی، شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے،دبئی گولڈ سوک میں لمبی قطاریں
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
ہونڈا سی جی 125 خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی















































