ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

’سانحہ بڈھ بیر کے ماسٹر مائنڈ کا سراغ لگا لیا گیا‘

datetime 22  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی جانب سے جاری ایک اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ سانحہ بڈھ بیر حملے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق افغانستان سے ہے جس کا سراغ لگا لیا گیا ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ بڈھ بیر میں تیرہ نہیں چودہ دہشت گرد مارے گئے تھے جن میں سے پانچ کی شناخت ہو گئی تاہم 9 حملہ آوروں کی شناخت نہیں ہو سکی۔ انہوں نے کہا کہ افغان حکام کو یہ شواہد دیں گے کہ سرغنہ افغانستان میں تھا۔ ہم نے اپنی سائیڈ کو کنٹرول کیا ہے۔ جنگجو دوسری طرف ہیں۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ ادھر کوئی چھینک مارتا ہے تو الزام پاکستان پر لگتا ہے۔ بُرد باری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ کسی دوسرے پر الزام نہیں لگانا چاہیے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ افغانستان کا نہ ہم نے قرضہ دینا ہے، نہ اس سے خائف ہیں اور نہ ہی اسے جوابدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کھڑے ہو کر افغانستان میں آپریشن ہو سکتا ہے۔ مگر اس سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید خراب ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…