نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارتی میڈیا کے مطا بق جنگی مشقیں حا لیہ وقت میں بہت بڑے پیما نے پر را جھستان میں اکتو بر اور نو مبر کے مہینو ں میں کی جا ئیں گی۔بھا رت نے پا کستا نی سر حدو ں کے قر یب مغر بی محا ذ پر دشمن کے علا قے میں بڑے پیما نے پر بکتر بند گا ڑ یو ں اور تو پ خا نے کے ساتھ تبا ہ کن حملہ کر نے کی تر بیتی مشقوں کے انعقاد کی تیار ی شروع کردی۔ایک بھا رتی اخبار کے مطا بق مشقو ں کا محور حملہ کر نے کے لیئے پہچا ن ر کھنے والی بھا رتی فو ج کی اکیسو یں کور ہو گی تا ہم اس میں فو ج کی جنو بی کما نڈ کو مکمل طور پر شا مل کیا جا ئے گا۔ذرا ئع نے بتا یا کہ جھا نسی سے حیدر آ باد کے ما بین بکتر بند اور انفنٹری فا ر میشنز کو پہلے ہی حر کت میں لا یا جا چکا ہے جس کے با رے میں دو نو ں مما لک کے ما بین فو جی پرو ٹو کو ل کے معا ہدہ کے مطا بق پا کستا ن کو پیشگی طورپر مطلع کیا جا رہا ہے۔