پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

یمنی خاندان حج کیلئے جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015 |

ریاض (نیوز ڈیسک) یمنی خاندان کے 8افراد حج کیلئے مکہ روانہ ہو ئے تھے اور راستے میں گاڑی کے ایئر کنڈیشنر سے نکلنے زہریلے دھویں سے دم توڑ گئے۔سعودی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔یمنی خاندان کے آٹھ افراد حج کیلئے جاتے ہوئے راستے میں گاڑی ہی میں دم توڑ گئے۔8افراد کی موت کا واقعہ سعودی عرب کے صوبہ رینیاہ میں پیش آیا۔مقامی ذرائع کا کہناہے کہ تمام افراد گاڑی میں سوار ہو کر صوبہ شرورہ سے مکہ کی جانب حج کرنے کیلئے آرہے تھے کہ راستے میں گاڑی کے اے سے زہرہلے دھواں خارج ہو ا جو کہ خاندان کے تمام افراد کی جان لے گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…