جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب ‘غیر ملکی مزدوروں کےساتھ انسانیت سوز سلوک کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015 |

سعودی عرب(نیوز ڈیسک) ویڈیو میں سعودی شہری کو واضح طور پر غیر ملکی مزدور پر کوڑوں کے وار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔سعودی عرب میں مزدوروں کے ساتھ انسانیت سوز روا رکھا جاتا ہے جس کے ثبوت کے طور پر حال ہی میں ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک سعودی شخص ایک مزدور کو کوڑوں سے مار رہا ہے جبکہ مزدور رحم کی بھیک مانگ رہا ہے ، سعودی شہری نے کتنی بے دردی سے غیر ملکی مزدور کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کیا آپ بھی دیکھیں۔

 مزید پڑھئے:میک اپ کو زیادہ دیر تر تروتازہ رکھنے کیلئے رہنما ہدایات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…