ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت

datetime 17  جون‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت ہوا ہے۔لکی مروت کے دور افتادہ علاقہ بیٹنی میں تیل اور گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے جس سے یومیہ ایک ہزار بیرل تیل ملے گا۔ کنویں میں 4 ہزار 3 سو میٹر گہرائی پر تیل اور گیس نکلی ہے۔سکیورٹی فورسز کے تعاون سے نئے کنویں سے گیس کی فراہمی شروع ہوگئی ہے جبکہ سوئی ناردرن گیس کمپنی کو بھی نئے کنویں سے گیس کی فراہمی کا آغاز ہوگیا ہے۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق بیٹنی کنویں سے نکلنے والے خام آئل کی ریفائنری کو ترسیل کا کام بھی شروع ہوگیا ہے۔گیس کے نئے ذخیرے سے یومیہ 13 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک گیس مل رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…