جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

چین کی جانب سے بڈھ بیر حملے کی شدید مذمت

datetime 21  ستمبر‬‮  2015 |

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین نے پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہانگ لی نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہید افراد کے ورثاءسے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں پاکستان کے ساتھ ہیں۔چینی ترجمان نے حملے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں اور پاکستانی حکومت اور افواج قومی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے کی اہل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…