بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم کی زیر صدارت افغان حکومت کیساتھ دہشتگردی کیخلاف حکمت عملی کیلئے اجلاس طلب

datetime 21  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے افغان حکومت کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی مرتب کرنے کے حوالے سے آج ایک اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے آج اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں سیکیورٹی حکام وزیراعظم کو پشاور واقعہ کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں اعلیٰ سول و عسکری حکام شرکت کریں گے جب کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی شرکت بھی متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پشاور حملے کا معاملہ افغانستا ن کے ساتھ اٹھانے کے ساتھ افغان حکومت کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر بھی غور کیا جائے گا۔ اجلاس سے قبل وزیرداخلہ چوہدری نثار وزیراعظم نواز شریف کو ملکی سیاسی اور امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ دیں گے۔واضح رہے کہ 3 روز قبل پشاور میں ایئر فورس کے بیس کیمپ پر حملے میں ایک کیپٹن سمیت پاک فوج کے 29 اہلکار شہید جب کہ جوابی کارروائی میں 14 دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے

 مزید پڑھئے:ایران میں مجرموں کو کتابیں پڑھنے کی منفرد سزا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…