اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست اڑیسہ میں منی بس کھائی میں گرنے سے کبڈی کے 8 کھلاڑی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ میں سندھاپور سے تعلق رکھنے والی کبڈی ٹیم ایک ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد واپس اپنے گاو¿ں آ رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث الٹ کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے میں کبڈی ٹیم کے 8 کھلاڑی ہلاک جب کہ 9 شدید زخمی ہو گئے۔مقامی افراد نے حادثے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو اپنی مدد آپ کے تحت گاڑی سے نکال کر اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
بھارتی ریاست اڑیسہ میں ٹریفک حادثے سے کبڈی کے 8 کھلاڑی ہلاک، متعدد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف



















































