منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی نوجوانوں کا وفدگاندھی کے یوم پیدائش پرچندی گڑھ میں خون کا عطیہ دے گابھارتی میڈیاکا دعوی

datetime 20  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی میڈیانے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کا ایک وفدموہن داس کرم چند گاندھی(مہاتماگاندھی)کے یوم پیدائش کے سلسلے میں بھارتی شہرچندی گڑھ میں منعقد کی جانے والی ایک تقریب میں شرکت کریگاوفدکے ارکان اس موقع پر ون ورلڈ ۔ون بِلڈکیمپ میں خون کا عطیہ بھی دیں گے۔مذکورہ تقریب یکم اکتوبرکو چندی گڑھ کے سیکٹر17میں ہوگی ۔ بھارت کی غیرسرکاری تنظیم یوواستاکے کوآرڈینیٹر پرمود شرماکے مطابق پاکستان ،سارک اوردیگر25ممالک کے شہریوں نے تقریب میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستانی یوتھ وفدنے تصدیق کی ہے کہ وہ اس موقع پر خون کا عطیہ بھی دیں گے۔پرمودشرمانے بھارتی میڈیاکو بتایا ہے کہ محکمہ صحت کے مقامی حکام خون کے عطیات جمع کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…