جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پرویز خٹک نے بھی بڑا اعلان کر دیا

datetime 29  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے کسی صورت تحریک انصاف نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ہم نیوز کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کسی صورت نہیں چھوڑیں گے، مشکل کی اس گھڑی میں خیبر پختونخوا کی قیادت عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔

جلد حکومتی ارکان سے بات چیت کرکے ملک اور قوم کی بہتری کیلئے اہم فیصلے کریں گے، اس وقت گرینڈ مذاکرات کی اشد ضرورت ہے اور ہمیں ملک کا سوچنا ہوگا کیوں کہ ملک میں معاشی بے روزگاری اور امن و امان کی صورتحال سنگین ہے، ایسے میں امید ہے پی ڈی ایم حکومت مذاکرات کے سلسلے کو آگے بڑھائے گی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…