لاہور(نیوزڈیسک) کہنے کو پاکستان کا دارلحکومت اسلام آباد ہے لیکن زیادہ تر سیاسی سرگرمیاں اور معاہدے دبئی اور لندن میں طے پاتے ہیں۔ تاریخی این آر او میں پیش رفت دبئی میں ہوئی اور میثاق جمہوریت لندن میں طے پایا۔ ان دنوں آصف زرداری دبئی میں ہیں وہ دو گھنٹے کی مسافت طے کر کے کراچی نہیں آ رہے ۔
سندھ کابینہ کے اجلاس ہوں یا بلدیاتی انتخابات پر پارٹی مشاورت سارے معاملات دبئی میں طے پا رہے ہیں ۔دنیانیوزکے مطابق پارٹی رہنما اور جیالے انتظار میں ہیں کہ ان کی قیادت وطن آئے لیکن جب کوئی امید نظر نہیں آتی تو وہ خود ہی ٹکٹ کٹا کر دبئی چلے جاتے ہیں۔
پاکستان کے ایک نہیں تین دارلحکومت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں