دبئی سٹی (نیوز ڈیسک)دبئی کے وزیراعظم شیخ محمد کے بیٹے شیخ راشد بن محمد راشد المکتوم دل کے دورے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔شیخ راشد دبئی کے وزیراعظم شیخ محمد کے بڑے بیٹے تھے اور ان کی عمر 34 سال تھی، ان کی وفات حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی ۔دبئی میں شیخ محمد کے بیٹے کی وفات پر تین روز ہ سوگ کا اعلان کیا گیاہے اور تین دن سرکاری عمارتوں پر پرچم سر نگوں رہے گا
دبئی کے حکمران کے بیٹے شیخ راشد بن محمد راشد المکتوم انتقال کر گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف



















































