سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی پولیس نے سڈنی کے ایک گھر میں چھاپا مار کر ٹیڈی بیئر میں چھپائے گئے ہتھیار اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔پولیس نے اس کارروائی کی پوری ویڈیو بھی بنائی ،جس میں پولیس نے ایک چھاپے کے دوران ٹیڈی بیئر کے اندر چھپائے گئے۔ہتھیار، گولہ بارود،نقدی، اور کچھ نقشے برآمد کئے،پولیس کے مطابق ہتھیار میں دو پستول اور ایک میگزین شامل ہے۔ابتدائی تفتیش کے مطابق یہ ہتھیار غیر قانونی طور پر بیرون ملک سے لائے گئے۔ پولیس نے 23 سالہ شخص کو گرفتار کر کے غیر قانون ہتھیار رکھنے کا مقدمہ عائد کردیا ہے۔
سڈنی : پولیس کا ایک گھرپر چھاپا ، ٹیڈی بیئر میں چھپائے ہتھیار برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































