بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس، عمران خان ایک بار پھر نیب طلب

datetime 19  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نیشنل کرائم ایجنسی 190ملین پاؤنڈسکینڈل میں ایک بار پھر طلب کرلیا ہے۔

عمران خان کو 18مئی کو بھی طلب کیا گیا تھا تاہم وہ نیب کے سامنے پیش نہیں ہوئے تھے اور اپنی لیگل ٹیم کے ذریعے نیب کو جواب جمع کرایا تھا۔نیب ذرائع کے مطابق نیب نے عمران خان کو 23مئی کو صبح 10بجے نیب راولپنڈی میں طلب کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…