اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان کا کہناہے کہ ضمانتیں ہو چکی ہیں لیکن مجھے جانے نہیں دیا جارہا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی بدنیتی سامنے آگئی ہے مجھے ضمانتوں کے باوجود عدالت میں یرغمال بنایا ہوا ہے، عدالت میں تین گھنٹوں سے موجود ہوں لیکن نہیں جانے دیا جارہا ہے ۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعطم عمران خان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے متعلق اہم گفتگو ۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا ہے کہ وعدہ ہے اقتدار میں آیا تو عاصم منیر کیساتھ اچھے تعلقات رکھوں گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ میرے متعلق عاصم منیر تک غلط باتیں پہنچاتے ہیں ، میں نے کبھی عاصم منیر سے متعلق کبھی غلط بات نہیں سوچی اور یہ پیغام جنرل عاصم منیر کو بھی پہنچا چکا ہوں ۔
ضمانتیں ہو چکیں ہیں لیکن مجھے عدالت سے جانے نہیں دیا جارہا، عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی



















































