بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

مکہ: ہوٹل میں آگ لگنے سے ہنگامی ریسکیو آپریشن، 1شخص جاں بحق

datetime 18  ستمبر‬‮  2015 |

مکہ(نیوز ڈیسک)مکہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے کے بعد 1000عازمین حج کو ہنگامی بنیادوں پر نکالنا پڑا۔ آگ سے جھلسنے کے باعث 2زخمیوں میں سے 1جاں بحق ہوگیا۔ خلیجی اخبار کے مطابق مکہ مکرمہ کے علاقے العزیزیہ کے ایک ہوٹل میں بدھ اور جمعرات کی رات ساڑھے 12بجے اس وقت ہنگامی صورت حال پیدا ہوگئی، جب ایک کمرے میں آگ بھڑک اٹھی۔ محکمہ سول ڈیفنس کے مطابق فوری طور امدادی ٹیموں نے پہنچ کر 1028افراد کو باہر نکالا، تاہم اس دوران 2افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک نے اسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…