جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

جلا ئو گھیرائو ، پولیس پر تشدد ،کار سرکار میں مداخلت کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنمائوں کی ضمانتیں کنفرم

datetime 6  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے جلا ئو گھیرائو،توڑ پھوڑ اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنمائوں اسد عمر ،ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں اسلم اقبال اور فرخ حبیب سمیت 8 ملزمان کی ضمانتیں کنفرم کردیں ۔

انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ملزمان کے خلاف تھانہ شاد مان پولیس نے کینال روڈ پر توڑپھوڑ، جلائو گھیرائو ،پولیس پر تشدد اور کار سرکارمیں مداخلت کا مقدمہ درج کررکھا ہے۔دوران سماعت تمام ملزمان عدالت میں پیش ہوئے اور اپنی حاضری مکمل کرائی ۔ عدالت نے آٹھ ملزمان کی ضمانتیں کنفرم کرتے ہوئے ایک ، ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…