منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

’’بگ باس‘‘ کی میزبانی کے لیےایک قسط کا 8 کروڑ معاوضہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے شہرہ آفاق ٹی وی رئیلٹی شو ’’بگ باس سیزن 9‘‘ کی ایک قسط کی میزبانی کے لیے 8 کروڑ روپے معاوضہ طلب کرلیا۔بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا شمار انڈسٹری کے نامور اداکاروں میں ہوتا ہے اور فلم میں ان کی موجودگی ہی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی ہے جب کہ دبنگ اسٹار فلموں میں کام کرنے کا معاوضہ بھی سب سے زیادہ وصول کرتے ہیں تاہم اداکاری کے بعد میزبانی کے میدان میں بھی یہ مہنگے ترین میزبان بن گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے شہرہ آفاق رئیلٹی شو’’بگ باس سیزن ‘‘ کی میزبانی کے فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں اور’’بگ باس سیزن 9‘‘ کا ٹائٹل ’’ڈبل ٹربل‘‘ رکھا گیا ہے جس کے بعد سلو میاں نے بھی شو کی میزبانی کی فیس ڈبل ٹرپل کردی ہے اور انہوں نے شو کی ایک قسط کی میزبانی کا معاوضہ 8 کروڑ روپے طلب کیا ہے۔واضح رہے کہ سلمان خان نے’’بگ باس سیزن 8‘‘ کے لیے ایک قسط کا معاوضہ 4 کروڑ روپے وصول کیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…