بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈرپ لگوانے کے بہانے اغوا کرکے نرس سے مبینہ زیادتی

datetime 4  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لودھراں (این این آئی)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی نرس کو ڈرپ لگوانے کے بہانے اغوا کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیا۔

پولیس رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی نرس کے والد نے الزام لگایا کہ چار پانچ ماہ قبل ملزم صادق کریم اپنی والدہ کو ڈرپ لگوانے کے بہانے میری بیٹی کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال سے اغوا کرکے ملتان لے گیا اور میری بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرتا رہا، 29 اپریل کو میری بیٹی موقع پا کر ملزمان کے چنگل سے نکل آئی۔تھانہ سٹی لودھراں کے تفتیشی افسر کے مطابق اغوا کا واقعہ چار پانچ ماہ پہلے کا ہے، نرس کو میڈیکل کیلئے ہسپتال بھجوادیا گیا ہے ، ملزمان ملتان کے رہائشی ہیں اور ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان نے زیورات چھین کر سفید کاغذ ات پر دستخط کروالیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…