لندن (نیوز ڈیسک) قیامت کی نشانیاں، انگلینڈ میں 13سال کا لڑکا بچے کا باپ بن گیا جس لڑکی نے اس بچے کو جنم دیا ہے اس کی عمر بھی 15 سال بتائی جاتی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق تیرہ سال کا لڑکا انگلینڈ میں ایک بچے کا باپ بن گیا ہے۔ جس لڑکی نے اس بچے کو جنم دیا ہے اس کی عمر بھی صرف 15 سال ہے اور اس کا نام شانٹلے سٹیڈمین بتایا جاتا ہے۔ بچے کا نام میسے روازنے بتایا جاتا ہے اور ایک تصویر میں تیرہ سال کے لڑکے اور اس کی بچی کی تصویر دکھائی گئی ہے جس میں اس نے ہاتھ میں ایک میگزین پکڑ رکھا ہے جس کے سرورق پر اس کی اور اس کی بچی کی تصیور ہے جس میں وہ بتا رہا ہے کہ بچی اس کی طرح کی دکھائی نہیں دیتی اس لئے اس کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا















































