دھرم شالا (نیوز ڈیسک) بھارت میں امریکی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 46 سالہ امریکی خاتون نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ دھرم شالا میں شاپنگ کے لئے جارہی تھی، اسے پیچھے سے دو نوجوانوں نے پکڑ لیا جس کے بعد وہ بے ہوش ہوگئی اور نوجوانوں نے ویرانے میں لے جا کر اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ پولیس ڈی ایس پی رینو شرما کا کہنا ہے کہ امریکی خاتون سیر و تفریح کی غرض سے بھارت آئی تھی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
کلمہ طیبہ کے احترام میں فیفا نے سعودی پرچم کے لیے الگ پروٹوکول اختیار کر لیا



















































