بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2023 |

مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

کراچی (این این آئی) کراچی کی مقامی عدالت نے عمران خان کو دھمکیاں دینے کا الزام میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔

ملیر کورٹ میں مقامی عدالت کے روبرو تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو دھمکیاں دینے کا الزام میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل، عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے درخواست کی مزید سماعت 13 مئی تک ملتوی کردی۔ نون لیگ کے وکلا نے موقف دیا کہ درخواست قابل سماعت نہیں ہے مسترد کی جائے۔ درخواستگزار کے وکیل محمد خالد ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ مریم نواز اور رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ مدعی نے ایف آئی آر کیلئے پولیس سیرابطہ کیا لیکن درخواست ہی وصول نہیں کی گئی۔ ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…