بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل ، شہباز شریف سے ڈیل کرنا آسان ہے ، امریکی رکن کانگریس

datetime 29  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی رکن کانگریس نے کہا ہے کہ عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل ہے جبکہ شہباز شریف کیساتھ ڈیل کرنا آسان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق رکن امریکی کانگریس بریڈ شرمین نے کہا ہے کہ پاکستان میں رونما ہونے والے تازہ واقعات پر بات کرنا چاہتا ہوں ، پاکستان میں جمہوریت ، قانون کی حکمرانی کے خواہشمند ہیں لیکن اس پر سوالیہ نشان ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے 2صوبوں میں انتخابات کا حکم دیا ہے ،فیصلہ سپریم کورٹ کا ہے اور حتمی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…