سان تیاگو(نیوز ڈیسک)جنوبی امریکا کے ملک چلی میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلے کا مرکز دارالحکومت سان تیاگوسے 228کلومیٹر دورتھااور زمین میں گہرائی 8 کلومیٹر تھی۔ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 7.9نوٹ کی گئی۔ زلزلہ اس قدر شدید تھاکہ اس کے جھٹکے ارجنٹائن کے شہر بیونس آئریز تک محسوس کیے گئے،زلزلے کے باعث عمارتیں لرز اٹھیں اور شہری خوفزدہ ہوکر سڑکوں پر نکل آئے۔ لوگوں کو نقل مکانی کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے
جنوبی امریکاکے ملک چلی میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
کلمہ طیبہ کے احترام میں فیفا نے سعودی پرچم کے لیے الگ پروٹوکول اختیار کر لیا



















































