اسلام آباد (این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایک اور بھارتی ساختہ کھانسی کے شربت کے حوالے سے انتباہ جاری کر دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سے قبل بھی بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ 2 کھانسی کے شربت بچوں کی اموات کا باعث قرار دیے گئے تھے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق مارشل آئی لینڈز اور مائیکرو نیشیا میں فروخت ہونے والے ایک بھارتی ساختہ کھانسی کے شربت میں ایسے اجزا دریافت ہوئے ہیں جو بچوں کے لیے نقصان دہ ہیں۔
بھارت میں تیار کیے گئے ایک اور کھانسی کے شربت کو ڈبلیو ایچ او نے نقصان دہ قرار دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
پاکستانیوں کے لیے امریکی ویزا سے متعلق اہم سہولت، نیا آن لائن نظام متعارف
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی



















































