بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

پی پی چھوڑنے والے رہنما کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ مل گیا

datetime 26  اپریل‬‮  2023 |

فیصل آباد( آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف جوائن کرنے والے سابق مشیرملک اسماعیل سیلا پر ’’قسمت مہربان‘‘پی ٹی آئی کے لئے کسی قسم کی غیر معمولی حمایت نہ کرنے کے باوجود انہیں حلقہ پی پی 115سے پی ٹی آئی کا
ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔اس حلقہ سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں کے داماد رانا احمد شہریار خاں ن لیگ کی طرف سے الیکشن لڑنے کی تیاریوں میں ہیں۔

پی پی 115سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے میاں وارث عزیز اور سابق ٹکٹ ہولڈر عدنان انور رحمانی الیکشن لڑنے کے خواہشمند تھے مگر ان دونوں کو ڈراپ کر دیا گیا اور ان کی جگہ پر ملک اسماعیل سیلا کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔پی ٹی آئی کارکنوں کا کہنا ہے کہ ملک اسماعیل سیلا کی پارٹی ٹکٹ کے حوالے سے لاٹری نکلی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…