لاہور( این این آئی)سابق وزیراعظم آزادکشمیرسردارتنویرالیاس نے تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کا زمہ دارپرویز خٹک کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرویزخٹک کی مداخلت کے بعد آزادکشمیر میں حکومت گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم آزادکشمیرسردارتنویرالیاس نے کہا کہ ہماری دو مرتبہ حکومت بدلی صدر،سپیکرکا انتخاب ہوا لیکن ہماری ایک نشست کم نا ہوئی ،ہم نے بلدیاتی انتخاب میں واضع اکثریت حاصل کی۔پہلے کوئی ممبراسمبلی بیمارہوا نا کسی کو کورونا ہوا،سارے عمل کے تانے بانے ہیں ،یہ سب سامنے رکھیں گے۔
پرویزخٹک کی مداخلت کے بعد آزاد کشمیر میں حکومت گئی’ سردار تنویر الیاس پھٹ پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































